28-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -
پتا ہے کیا اس دنیا میں آپ کو بہت سی تکلیفیں ملیں گی اور بہت سے مسائل آئیں گے ۔ اور اس بات کی تو گارنٹی ہے کہ آپ ہمیشہ لوگوں کی طرف سے مایوس ہو جائیں گے ۔ آپ کی زندگی میں بہت سے برے لوگ ضرور آئیں گے ۔ اور ان لوگوں کی وجہ آپ بہت غمگین ہو جائیں گے ۔ اس لیے آپ کو میرا ایک مشورہ ہے لوگوں میں الجھنا چھوڑ دیں اور ان کی باتوں کو دل ودماغ پر سوار نہ کر دیں ۔ آپ اپنے آپ کو تنہائی پسند بنا دیں ۔ اپنا بیسٹ فرینڈ صرف اللّٰہ کو بنائیں ۔ اس دنیا میں آپ کو دکھ ملیں گے اور بس اسی کا نام تو زندگی ہے ۔ آپ ایک بات آزما لیں کہ آپ جتنا لوگوں سے دور رہیں گے اتنا ہی خوش رہیں گے ۔۔۔۔
Amir
30-Jul-2022 05:22 PM
bahut khub
Reply
Syeda Sadia Fateh
28-Jul-2022 09:16 PM
بہت ہی خوبصورت سبق آموز تحریر
Reply
Niharika
28-Jul-2022 09:14 PM
Bahut sundar
Reply